بنگلہ دیش نے انتہاپسند اسلامی گروپ کے لیڈر سمیت تین افراد کو آج پھانسی
دے دی، جنہيں 2004 میں برطانوی سفیر پر گرینیڈ حملے
کے لئے سزائے موت سنائی
گئي تھی۔صدر جمہوریہ نے ان کی رحم کی درخواست حال ہی میں مسترد کردی تھی۔یہ اطلاع جیل کے سینئر حکام نے دی ہے۔